میں 8 سال تک امریکا کا صدر رہوں گا، ڈونلڈ ٹرمپ
ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ: میں 8 سال تک امریکا کا صدر رہوں گا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں دعویٰ کیا ہے کہ وہ 8 سال تک امریکا کے صدر رہیں گے۔ امریکی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں ٹرمپ نے کہا کہ تیسری مدت کے لیے ابھی باضابطہ میٹنگ نہیں کی، تاہم وقت آنے پر وہ اس حوالے سے فیصلے کریں گے۔ صدر ٹرمپ نے اپنے ممکنہ جانشین کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ابھی اس بارے میں کچھ کہنا قبل از وقت ہے۔ میں اس بارے میں کسی اعلان سے گریز کر رہا ہوں۔ ان کا کہنا تھا کہ مستقبل میں جو بھی فیصلہ ہوگا، وہ وقت کے مطابق ہوگا۔ روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ پر بات کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ میں سمجھتا ہوں کہ اس وقت دونوں ممالک کے درمیان امن قائم ہونا مشکل ہے، لیکن ایک معاہدہ ممکن ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
Multan news
Hindi news
breaking news
news bulletin
headlines
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news
ڈونلڈ ٹرمپ
مستقبل
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
صدر ٹرمپ
امریکی ٹی وی
باضابطہ میٹنگ
امن قائم
تبصرے
Please keep the discussion respectful.