وطن کی سلامتی شخصیات سے بڑھ کر اہم ہے، خواجہ آصف
مودی سرکار نے دریائے چناب کا پانی روک دیا: ارسا نے تصدیق کر دی
وزیر دفاع خواجہ آصف نے قومی اتحاد کو بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہائی سے مشروط کرنے کو کوتاہ اندیشی اور حب الوطنی کے مترادف قرار دیتے ہوئے کہا کہ وطن کی سلامتی شخصیات سے بڑھ کر اہم ہے۔ خواجہ آصف نے مزید کہا کہ پلوامہ کے واقعہ کے وقت پاکستان کی سیاسی قیادت بانی پی ٹی آئی کی فرمائش پر قید تھی۔ ، اور اس دوران جیل سے باہر قیادت نے بانی پی ٹی آئی کی بلائی گئی بریفنگ میں شرکت کی تھی۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی نے اس بریفنگ میں ہمارے ساتھ بیٹھنے سے انکار کیا۔ ، لیکن ہم نے قومی اتحاد میں رخنہ نہیں ڈالا۔وزیر دفاع نے کہا کہ وطن اور اس کی سلامتی شخصیات اور قیادت سے کہیں زیادہ اہم ہیں۔ ہمارے بڑے محترم قائدین آئے اور دنیا سے رخصت ہو گئے، لیکن وہ اپنی یادیں چھوڑ جاتے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
latest news
breaking news
Urdu News
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
خواجہ آصف
وزیر دفاع
بانی پی ٹی آئی
وزیر دفاع خواجہ آصف
سیاسی قیادت
حب الوطنی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.