بھارت سے کشیدگی کے باوجود سکھ یاتریوں کی کرتار پور آمد
سکھ یاتریوں کی کرتارپور آمد، پاکستان میں امن اور محبت کا پیغام
بھارت سے کشیدگی کے باوجود سکھ یاتریوں کی کرتار پور آمد بھارت کی جانب سے کشیدگی کے باوجود کرتارپور راہداری کے ذریعے 300 سکھ یاتری مذہبی رسومات کی ادائیگی کیلئے پاکستان پہنچ گئے۔ سکھ یاتریوں کا کہنا تھا کہ ہمیں بھارت کی طرف سے بہت ڈرایا گیا، پاکستان نہ جائیں وہ مار دیں گے ،۔ ہم نے کہا موت تو کہیں بھی آسکتی اور ہم کرتارپور پاکستان آگئے۔سکھ یاتریوں نے مزید کہا کہ پاکستان کے لوگ محبت پسند ہیں۔ ، پاکستان ایک پرامن ملک ہے، بھارتی میڈیا لوگوں میں خوف وہراس پھیلاتا ہے۔ یاد رہے کہ بھارت نے پہلگام فالز فلیگ کے بعد پاکستانیوں کیلئے اپنے دروازے بند کر دیئے تھے۔ مگر پاکستان نے سرحدوں کی بندش کے باوجود سکھ یاتریوں کو ویزہ معطلی سے استثنیٰ دیا تھا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
Pakistan news
India
latest news
headlines
نیوز Pakistan news
Editorial
Pakistan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
سکھ یاتریوں
سکھ یاتری مذہبی رسومات
پاکستان پہنچ گئے
کرتار پور آمد
تبصرے
Please keep the discussion respectful.