بھارت چند گھنٹے سے زائد پانی نہیں روک سکتا، سابق واٹر کمشنر
بھارت چند گھنٹے سے زائد پانی نہیں روک سکتا، عالمی معاہدوں کی خلاف ورزی ممکن نہیں
سابق واٹر کمشنر شیراز میمن کا کہنا ہے بھارت چند گھنٹے سے زائد پاکستان کا پانی نہیں روک سکتا۔ شیزار میمن کا کہنا تھا بھارت بگلیہار ڈیم میں چند گھنٹے سے زائد پانی نہیں روک سکتا۔ ، گرمیوں میں بھارت کے پاس پانی روکنے کی چوائس بہت محدود ہے۔ ان کا کہنا تھا بھارت صرف سردیوں میں پانی روک سکتا ہے کیونکہ سردیوں میں پانی کی مقدار کم ہوتی ہے۔ شیراز میمن کا کہنا تھا بھارت کو پانی کے ایشو پر مذاکرات کی میز پر آنا ہی پڑے گا۔ ، بھارت جانتا ہے کہ وہ معاہدے کو یکطرفہ ختم نہیں کر سکتا۔ سابق انڈس واٹر کمشنر کا کہنا تھا حکومت کا اقوام متحدہ جانے کا فیصلہ بروقت ہے۔ ، بھارتی آبی جارحیت سے دنیا کو آگاہ رکھنا ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان جنگ ممکن نہیں دونوں ایٹمی پاور ہیں۔ ، بھارت ہمارا ازلی دشمن ہے ورلڈ بینک سے رجوع کرنا ہو گا۔ ، ورلڈ بینک اور نیوٹرل ایکسپرٹ سندھ طاس معاہدے کے ضامن ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
today news paper
Multan news
Hindi news
latest news
news bulletin
Urdu News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
اقوام متحدہ
سابق واٹر کمشنر
شیزار میمن
سابق واٹر کمشنر شیراز میمن
پانی نہیں روک سکتا
تبصرے
Please keep the discussion respectful.