اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں ایک فیصد کمی کردی

اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں ایک فیصد کمی کردی

اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں ایک فیصد کمی کردی، سرمایہ کاری میں بہتری کا امکان

اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں 100 بیسز پوائنٹس یا ایک فیصد کمی کرنے کا اعلان کردیا۔ ، ایک فیصد کمی کے بعد شرح سود 12 فیصد سے کم ہوکر 11 فیصد پر آگئی ہے، 11 ماہ کے دوران شرح سود میں 11 فیصد کمی کی گئی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے شرح سود میں 100 بیسز پوائنٹس یا ایک فیصد کمی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جس کے بعد شرح سود 12 فیصد سے کم ہوکر 11 فیصد پر آگئی ہے۔ واضح رہے کہ اسٹیٹ بینک نے گزشتہ ماہ شرح سود 12 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیاتھا۔ اس سے قبل 27 جنوری 2025 کو اسٹیٹ بینک نے اگلے 2 ماہ کے لیے شرح سود ایک فیصد کم کرنے کا اعلان کیا تھا۔ ، جس کے بعد شرح سود 12 فیصد کی سطح پر آگئی تھی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.