پاکستان نے برطانیہ کو پہلگام واقعےکی تحقیقات میں شمولیت کی دعوت دے دی
پہلگام واقعے کی تحقیقات: پاکستان نے برطانیہ کو دعوت دی
پاکستان نے برطانیہ کو پہلگام واقعےکی تحقیقات میں شمولیت کی دعوت دے دی اسلام آباد: پاکستان نے برطانیہ کو پہلگام واقعےکی تحقیقات میں شمولیت کی دعوت دے دی۔ وزیراعظم شہباز شریف سے برطانیہ کی ہائی کمشنر جین میریٹ نے ملاقات کی۔ اس موقع پر وزیراعظم نے پہلگام واقعےکی تحقیقات میں برطانیہ کو شمولیت کی دعوت دی۔ وزیراعظم نے واقعےکی اعلیٰ سطح شفاف اور غیرجانبدار بین الاقوامی تحقیقات کی پیش کش کا اعادہ کیا۔ برطانوی ہائی کمشنر سےگفتگو میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ برطانیہ پاکستان اور بھارت سے اپنے دوستانہ سفارتی تعلقات کو استعمال کرے۔ ، برطانیہ خطے میں امن کی کشیدہ صورتحال کو بہتر بنانے میں اپنا کردار ادا کرے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
google news
وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف
برطانوی ہائی کمشنر
بین الاقوامی تحقیقات
تبصرے
Please keep the discussion respectful.