ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ، پاک فوج کا منہ توڑ جواب
بھارت کی ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ، پاک فوج کا بھرپور ردعمل
بھارت نے ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ کی جس کا پاک فوج کی جانب سے منہ توڑ جواب دیا گیا۔ بھارت نے لائن آف کنٹرول پر متعدد مقامات پر پاکستانی پوسٹوں پر بِلا اشتعال فائرنگ کی جبکہ پاکستان کی فوج نے بھارتی فوج کی طرف سے کی گئی اس بلا اشتعال خلاف ورزی کا بھرپور جواب دیا۔ سکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ بھارت نے لائن آف کنٹرول پر نکیال، کھوئی رٹہ، شاردا، کیل، نیلم اور حاجی پیر سیکٹرز میں بلا اشتعال فائرنگ کی۔ سکیورٹی ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ پاک فوج نے مذکورہ سیکٹرز میں دشمن کی بلا اشتعال فائرنگ کا منہ توڑ جواب دیا اور کہا کہ پاک فوج دشمن کی کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے لیے ہمہ وقت تیار اور پر عزم ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
city news
Multan news
India
Hindi news
breaking news
news headlines
head lines
Essay women day
Pakistan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
abc news
سکیورٹی ذرائع
پاک فوج کا منہ توڑ جواب
ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ
بھارت نے لائن آف کنٹرول
بِلا اشتعال فائرنگ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.