پاکستان بھارت کے الزامات کو یکسر مسترد کرتا ہے:عاصم افتخار
پاکستان بھارت کے الزامات کو مسترد کرتا ہے، مسئلہ کشمیر بنیادی تنازع
اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب عاصم افتخار کا کہنا ہے کہ پاکستان بھارت کے الزامات کو یکسر مسترد کرتا ہے۔ ،تنازع کشمیر پاکستان اور بھارت کے درمیان بنیادی مسئلہ ہے۔ عاصم افتخار نے کہا کہ پاکستانی مندوب مسئلہ کشمیر حل کیے بغیر خطے میں امن ممکن نہیں ، ۔ مقبوضہ جموں وکشمیر کا تنازع 70سال سے زائد عرصہ سے حل طلب ہے۔ ،ہم اپنی سالمیت اور تحفظ کیلئے تیار ہیں ، پا کستان کی امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے۔ ،سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی عالمی قوانین کے خلاف ہے۔ عاصم افتخار نے مزید کہا کہ پاکستان پہلگام واقعہ پر آزادانہ تحقیقات میں تعاون کیلئے تیار ہے،۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم جاری ہیں ،بھارت پاکستان میں دہشتگردی کی کارروائیوں میں ملوث ہے، ۔ پا کستان نے دہشتگردی میں ملوث بھارتی حاضر سروس فوجی کلبھوشن یادیو کو پکڑا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
abc news
دہشتگردی
مقبوضہ کشمیر
سندھ طاس معاہدے
عاصم افتخار
تنازع کشمیر
پاکستانی مندوب عاصم افتخار
تبصرے
Please keep the discussion respectful.