بھارت پاگل پن کامظاہرہ کرنے پر تلا ہے:بلاول بھٹو
بھارت پاگل پن کا مظاہرہ: بلاول بھٹو کا دوٹوک ردعمل
اسلام آباد: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پاکستان کا پہلگام واقعے میں کوئی ہاتھ نہیں۔ مگر پھر بھی اگر بھارت پاگل پن کامظاہرہ کرنے پر تلا ہے تو جان لے ہم جھکنے والے نہیں ہیں۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ پاکستان کا پہلگام کے واقعے میں کوئی ہاتھ نہیں۔ ، سیاحوں کاقتل ایک سانحہ ہے مگر بھارت نے پاکستان پر الزام لگا دیا۔ انہوں نے کہا پاکستان دہشتگردی کا متاثرہ ملک ہے اور غیرملکی معاونت سے ہونے والی دہشتگردی کا متاثر رہا ہے۔ ، بھارت اور دنیا سےکہتا ہوں کہ دہشتگردی کو صرف ٹینکوں سے نہیں بلکہ انصاف سے ختم کیا جاسکتا ہے۔ بلاول بھٹو نے مزید کہا بھارت کو ابھی تک کلبھوشن کے بارے میں جوابدہ ہونا ہے۔ ، پاکستان نے بھارت کے دہشتگردی میں ملوث ہونے کا ثبوت دیا ہے۔ ، بھارت کینیڈا اور دیگر ممالک میں بھی دہشتگردی میں ملوث ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
google news
بلاول بھٹو
قومی اسمبلی
بھارت
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری
پہلگام
تبصرے
Please keep the discussion respectful.