صدرٹرمپ اگلے ہفتےتین بڑے ملکوں کا دورہ کرینگے
صدر ٹرمپ تین بڑے ملکوں کا دورہ اور مشرق وسطیٰ کی کشیدگی
امریکی صدرٹرمپ نے اگلے ہفتے سعودی عرب ، قطر اور متحدہ عرب امارات کے دورہ کی تصدیق کر دی۔ ٹرمپ 13 سے 15 مئی تک سعودی عرب ، قطر اور یواے ای کا دورہ کرینگے ،ٹرمپ ایسے وقت میں دورہ کر رہے ہیں ۔ جب اسرائیلی فوج غزہ پر نئے حملے کی تیاری کر رہی ہے۔ دوسری جانب پینٹاگون میں سٹاف افسروں کی تعداد میں 20فیصد کمی کر دی گئی ہے۔ ، خبر ایجنسی کے مطابق امریکی وزیر دفاع کا نیشنل گارڈ اور فوج میں جنرل افسران کی تعداد میں بھی کمی کا حکم ہے۔ جنرل اور فلیگ افسروں کی تعداد میں کمی کا مقصد فوج کی صلاحیتوں کو بہتر بنانا ہے۔ ،فیصلہ کن فتح حاصل کرنے کیلئے امریکی فوج میں بےکار ڈھانچے ختم کرنا ضروری ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
epaper today
city news
Pakistan news
India
Hindi news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
Essay women day
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
google news
متحدہ عرب امارات
خبر ایجنسی
اسرائیلی فوج
امریکی صدرٹرمپ
صدرٹرمپ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.