ضمانت بطور سزا روکی نہیں جا سکتی، سپریم کورٹ
اعجاز چوہدری کیس: ضمانت بطور سزا روکی نہیں جا سکتی، سپریم کورٹ کا فیصلہ
ضمانت بطور سزا روکی نہیں جا سکتی، سپریم کورٹ سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اعجاز چوہدری کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ ضمانت بطور سزا روکی نہیں جاسکتی۔ سپریم کورٹ کے جسٹس نعیم اختر افغان، جسٹس ہاشم کاکڑ اور جسٹس اشتیاق ابراہیم پر مشتمل بینچ کی جانب سے جاری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ اندراج مقدمہ اور سپلیمنٹری بیان میں تاخیر کی وضاحت نہیں دی گئی۔ ، سازش کا الزام استغاثہ نے ٹرائل میں ثابت کرنا ہے۔ عدالت نے قرار دیا کہ اعجاز چوہدری کو 12 مئی کی ایف آئی آر میں نامزد نہیں کیا گیا تھا۔ ، 10 جون کو سوشل میڈیا مواد پر اعجاز چوہدری کو مقدمے میں نامزد کیا گیا، ضمانت بطور سزا روکی نہیں جا سکتی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
abc news
سپریم کورٹ
پی ٹی آئی
پاکستان تحریک انصاف
اعجاز چوہدری
ضمانت بعد از گرفتاریجسٹس نعیم اختر افغان
تبصرے
Please keep the discussion respectful.