سویابین اور کینولا پر درآمدی ٹیرف میں تبدیلی کی تجاویز پر غور
حکومت کا سویابین اور کینولا پر درآمدی ٹیرف میں نرمی پر غور
سویابین اور کینولا پر درآمدی ٹیرف میں تبدیلی کی تجاویز پر غور وزیر تجارت جام کمال خان سے آل پاکستان سالوینٹ ایکسٹریکٹر ایسوسی ایشن کے چیئرمین زین محمود نے ملاقات کی۔ مقامی آئل سیڈز کی پیداوار بڑھانے اور درآمدی بل کم کرنے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر تجارت جام کمال خان سے چیئرمین آل پاکستان سالوینٹ ایکسٹریکٹر ایسوسی ایشن زین محمود کی ملاقات میں مقامی پیداوار بڑھا کر ملکی درآمدی بل کم کرنے کی حکمت عملی پر بات چیت ہوئی۔ دونوں فریقین نے حکومت اور صنعت کے درمیان مشاورتی عمل کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا۔ سویابین اور کینولا پر درآمدی ٹیرف میں تبدیلی کی تجاویز پر غور کیا گیا۔ زین محمود نے کسانوں کی معاونت کے لیے ٹیرف اسٹرکچر میں اصلاحات کی ضرورت پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ ٹیرف میں تبدیلی سے مقامی صنعت کو فروغ ملے گا اور درآمدات پر انحصار کم ہوگا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Multan news
India
Hindi news
breaking news
news bulletin
head lines
Essay women day
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
google news
سویابین اور کینولا
درآمدی ٹیرف
تبدیلی کی تجاویز پر غور
وزیر تجارت جام کمال خان
مقامی آئل سیڈز
زین محمود
تبصرے
Please keep the discussion respectful.