پاک فوج نے مزید 4 ڈرون مار گرائے، تعداد 7 ہوگئی
بھارتی ڈرونز مار گرائے گئے: پاک فوج نے تعداد 7 کر دی
پاک فوج نے مزید 4 ڈرون مار گرائے، تعداد 7 ہوگئی پاک فوج نے بھارت کے مزید 4 ڈرون مار گرائے، تعداد 7 ہوگئی۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق بھارتی ڈرونز نے پاکستانی حدود میں دراندازی کرنے کی کوشش کی، ۔ جس پر پاک فوج نے پکھلیاں، سیالکوٹ سیکٹر میں کارروائی کرتے ہوئے بھارتی فوج کے چار اور ڈرونز کو مار گرایا۔ پاکستان نے جدید دفاعی اور تکنیکی ای ڈبلیو صلاحیتوں کی وجہ سے نیچے اتار کر دو مزید بھارتی ڈرونز کو قبضے میں بھی لے لیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق اس سے قبل برنالہ، شکر گڑھ اور کوٹلی سیکٹر میں بھی بھارت کے تین ڈرونز گرائے جا چکے ہیں۔ ، اب تک کل 7 بھارتی ڈرونز گرائے جا چکے ہیں، ان میں ایک بڑا ہیرون مسلح ڈرون بھی ہے۔ سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ پاک فوج دشمن کی ہر جارحیت کا منہ توڑ جواب دے رہی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
abc news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.