بھارت کا پاکستان پر سائبر حملے کا خطرہ، ریڈ الرٹ جاری
پاکستان پر سائبر حملے کا خطرہ، نیشنل سائبر ایمرجنسی ریسپانس ٹیم کی ایڈوائزری
بھارت کا پاکستان پر سائبر حملے کا خطرہ، ریڈ الرٹ جاری بھارتی فوج کی جانب سے 6 اور 7 مئی کی درمیانی شب پاکستان پر بزدلانہ حملے کے بعد ملک میں سائبر حملوں کے خدشات کے پیش نظر ریڈ الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نیشنل سائبر ایمرجنسی ریسپانس ٹیم (NCERT) نے ممکنہ سائبر حملوں کے پیش نظر ایک اہم ایڈوائزری جاری کی ہے۔ ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ بھارت موجودہ صورتحال کا فائدہ اٹھاتے ہوئے پاکستان کے اہم نیٹ ورکس کو متاثر کرنے کی کوشش کر سکتا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Multan news
Pakistan
India
latest news
breaking news
news bulletin
نیوز Pakistan news
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
abc news
میڈیا رپورٹس
ریڈ الرٹ جاری
بھارتی فوج
ایڈوائزری
تبصرے
Please keep the discussion respectful.