پاک فوج نے بھارت کے غرور کو زمین بوس کردیا: پرویز اشرف
رافیل طیارے اور بھارت کا غرور زمین بوس، افواج پاکستان کا جواب
پاک فوج نے بھارت کے غرور کو زمین بوس کردیا: پرویز اشرف سابق وزیراعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ بھارت کو جن رافیل طیاروں پر غرور تھا انہیں زمین بوس کر دیا، ہمیں اپنی افواج پر فخر ہے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ مودی کی سیاست نفرت پر مبنی ہے۔ ، وہ ہمیشہ من گھڑت کہانیاں سنا کر پاکستان پر الزام لگاتا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ فالز فلیگ آپریشن کے بعد رات کی تاریکی میں بھارت نے حملہ کیا۔ ، ہماری مسلح افواج نے بھرپور انداز میں جواب دیا، بھارت ہمیشہ ہمارے سویلینز پہ حملے کرتا ہے۔ ، پاکستان نے صرف ملٹری اہداف کو نشانہ بنایا، پوری قوم کو اپنی افواج پر فخر ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
مسلح افواج
سابق وزیراعظم
پاکستان پیپلز پارٹی
پرویز اشرف
راجہ پرویز اشرف
فالز فلیگ آپریشن
تبصرے
Please keep the discussion respectful.