چھوٹی بڑی کشتیوں کے سمندر میں جانے پر پابندی عائد
پاکستان میں کشتیوں کے سمندر میں جانے پر پابندی، سیکیورٹی مزید سخت
چھوٹی بڑی کشتیوں کے سمندر میں جانے پر پابندی عائد پاک بھارت کشیدگی کے پیش نظر پاکستانی بندرگاہوں پر میری ٹائم سیکیورٹی ہائی الرٹ کرتے ہوئے کشتیوں کے سمندر میں جانے پر پابندی عائد کردی گئی۔ میری ٹائم ذرائع نے بتایا ہے کہ فشنگ بوٹس سمیت چھوٹی بڑی کشتیوں کے سمندر میں جانے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ میری ٹائم ذرائع کا کہنا ہے کہ بندرگاہوں پر تجارتی جہازوں کی آمد ورفت معمول کے مطابق جاری رہے گی۔ میری ٹائم ذرائع کے مطابق نقل وحرکت محدود رکھ کر سیکیورٹی بہتر کرنے کے پیش نظر سمندر میں کشتیوں کے جانے پر پابندی کا فیصلہ کیا گیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
head lines
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
google news
پاک بھارت کشیدگی
میری ٹائم ذرائع
یکیورٹی بہتر
آمد ورفت معمول
کشتیوں کے سمندر میں جانے پر پابندی
چھوٹی بڑی کشتیوں
میری ٹائم سیکیورٹی ہائی الرٹ
پاکستانی بندرگاہوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.