پاکستان کے جوابی حملے کا خوف، بھارت میں فضائی سروس معطل

پاکستان کے جوابی حملے کا خوف، بھارت میں فضائی سروس معطل

پاکستان کا جوابی حملہ: بھارت میں 430 پروازیں منسوخ

پاکستان کے جوابی حملے کا خوف، بھارت میں فضائی سروس معطل پاکستان کے جوابی حملے کے خوف سے بھارت میں فضائی سروس معطل کردی گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارت کے 27 ایئرپورٹس کو 10 مئی تک مکمل بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا۔ ایئرپورٹس پر ویرانی کے ڈھیرے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق بھارت کے کئی شہروں سے 430 پروازیں منسوخ ہوگئیں۔ اگلے تین دن کوئی طیارہ پرواز نہیں بھرے گا۔ منسوخ ہونے والی فلائٹس میں اندرونی اور پرونی پروازیں شامل ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.