سندھ: سجاول سے گیس کے نئے ذخائر دریافت
سجاول سے گیس کے نئے ذخائر دریافت، یومیہ 3 کروڑ مکعب فٹ گیس حاصل
سندھ: سجاول سے گیس کے نئے ذخائر دریافت سندھ کے ضلع سجاول سے گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔ ماڑی انرجیز کے اعلامیے کے مطابق ضلع سجاول میں گیس کے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔ جس سے یومیہ 3 کروڑ مکعب فٹ گیس حاصل ہونے کا تخمینہ ہے۔ ماڑی انرجیز کے اعلامیے میں بتایا گیا ہے سوہو ون ویل سے گیس دریافت ہوئی اور ماڑی انرجیز سجاول بلاک کی 100 فیصد مالک ہے یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
epaper
epaper today
Pakistan news
Multan news
latest news
breaking news
headlines
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
نئے ذخائر دریافت
ضلع سجاول سے گیس
ماڑی انرجیز
تبصرے
Please keep the discussion respectful.