بھارتی حکومت کو83بلین ڈالرز کا نقصان: عالمی میڈیا
عالمی میڈیا: بھارتی حکومت کو 83 بلین ڈالرز کا نقصان
بھارتی حکومت کو83بلین ڈالرز کا نقصان: عالمی میڈیا آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص (آہنی دیوار)نے بھارت کو منہ توڑ جواب دیا ہے۔ عالمی میڈیا رائٹرز کے مطابق بھارتی سٹاک مارکیٹ کو بڑا دھچکا ،جنگی جنون میں مبتلا بھارتی حکومت کو 83 بلین ڈالرز کا نقصان ہوا ہے۔ بھارتی جنگی جنون کے باعث بھارتی مارکیٹوں میں بےچینی کی فضا، پاکستان کی جانب سے مزید جوابی اقدامات کسی طویل اور مکمل جنگ کی صورت اختیار کر سکتے ہیں۔ اویناش گورکشکا کا کہنا ہے کہ جمعرات کے روز انڈیکسز میں تقریباً 0.5 فیصد کمی ہوئی اور اس ہفتے مجموعی طور پر تقریباً 1.3 فیصد کی تنزلی آئی۔ ، بھارتی سٹاک مارکیٹ میں 13 میں سے 12 بڑے شعبے تنزلی کا شکار، غیرملکی سرمایہ کاروں نے بھارتی سٹاک مارکیٹ پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
India
latest news
breaking news
news bulletin
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
عالمی میڈیا
بھارتی حکومت
آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص
بھارتی جنگی جنون
اویناش گورکشکا
تبصرے
Please keep the discussion respectful.