بل گیٹس کا اپنی 99 فیصد دولت عطیہ کرنے کامنصوبہ شیئر
بل گیٹس 99 فیصد دولت عطیہ کریں گے: 2045 تک فاؤنڈیشن بند کرنے کا منصوبہ
بل گیٹس کا اپنی 99 فیصد دولت عطیہ کرنے کامنصوبہ شیئر مائیکروسافٹ کے بانی اور دنیا بھر کے چوتھے مالدار ترین شخص 69 سالہ بل گیٹس نے 99 فیصد دولت عطیہ کرنے کا منصوبہ ظاہر کردیا ہے۔ ، بل گیٹس نے بتایا کہ وہ اگلے 20 برسوں میں اپنی دولت کا 99 فیصد حصہ عطیہ کردیں گے۔ انھوں نے اپنی ایک حالیہ بلاگ پوسٹ میں لکھا کہ جب میں مر جاؤں گا تو لوگ میرے بارے میں بہت سی باتیں کہیں گے۔ ، لیکن میں چاہتا ہوں کہ ان باتوں میں یہ بات نہ ہو کہ ‘وہ (بِل گیٹس) جب مرا تو اُس کے پاس کافی دولت تھی۔ بِل گیٹس نے کہا کہ وہ اپنی فاؤنڈیشن، بِل گیٹس فاؤنڈیشن، کے آپریشنز سنہ 2045 تک ختم کرنے کا منصوبہ رکھتے ہیں۔ اور اس دورانیے میں وہ اپنی فاؤنڈیشن کے ذریعے اپنی دولت عطیہ کرنے کے عمل میں تیزی لائیں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
head lines
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
بل گیٹس
مائیکروسافٹ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.