مودی تمہیں خبردار کیا تھا ہمارا امتحان نہ لو‘آصف غفور
آصف غفور کا پیغام: مودی تمہیں خبردار کیا تھا ہمارا امتحان نہ لو
مودی تمہیں خبردار کیا تھا ہمارا امتحان نہ لو‘آصف غفور پاکستان نے بھارت کے خلاف آپریشن 'بنیان المرصوص'( آہنی دیوار) کا آغاز کرتے ہوئے دشمن کو دندان شکن جواب دیا ہے۔ بھارت کے خلاف پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی کے بعد سابق ڈی جی آئی ایس پی آر اور سابق کور کمانڈر کوئٹہ لیفٹیننٹ (ر) جنرل آصف غفور کا بیان بھی سامنے آیا ہے۔ ۔ْ سابق کور کمانڈر آصف غفور نے ٹوئٹ کی کہ ’’ نصر من اللہ وفتح قریب‘‘۔ بعد ازاں آصف غفور کی جانب سے ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے ایک اور ٹوئٹ کی گئی۔ جس میں درج تھا کہ ٹوئٹر کی جانب سے میری ٹائم لائن سے اس پوسٹ ( نیچے شیئر کی گئی تصویر ) کو چھپا دیا گیا ہے۔ ٹوئٹ میں آصف غفور نے دشمن کو للکارتے ہوئے کہا تھا ’ یہ تو صرف ایک پوسٹ ہے، ۔ بھارت تم پاکستان کی مسلح افواج کا مقابلہ کیسے کروگے؟ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
Pakistan news
Multan news
Hindi news
breaking news
news bulletin
news headlines
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
google news
آصف غفور
سابق ڈی جی آئی ایس پی آر
سابق کور کمانڈر کوئٹہ لیفٹیننٹ (ر) جنرل آصف
تبصرے
Please keep the discussion respectful.