پاک بھارت مذاکرات کی حمایت کرتے ہیں، امریکہ
امریکہ نے پاک بھارت مذاکرات کی حمایت کا اعادہ کر دیا
پاک بھارت مذاکرات کی حمایت کرتے ہیں، امریکہ امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ ان کا ملک پاکستان اور بھارت کے درمیان حل طلب تنازعات کے حوالے سے دونوں ممالک کے براہ راست مذاکرات کی حمایت کرتا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ان خیالات کے اظہار امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو نے برطانوی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطے کے دوران کیا۔ رپورٹ کے مطابق بات چیت کے دوران امریکی وزیرخارجہ اور ان کے برطانوی ہم منصب نے پاک بھارک جنگ بندی برقراررکھنے پر زور دیا۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق مارکوروببو نے کہا کہ دونوں ممالک دوطرفہ رابطے اور مذاکرات جاری رکھیں۔ امریکی وزیرخارجہ نے بتایا کہ مارکو روبیو کا مزید کہنا تھا کہ امریکا پاک بھارت براہ راست مذاکرات کی حمایت کرتا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
India
breaking news
news bulletin
news headlines
Editorial
Pakistan Urdu News
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
abc news
غیر ملکی میڈیا
امریکی محکمہ خارجہ
ٹیلی فونک رابطے
پاک بھارت مذاکرات
برطانوی ہم منصب
پاک بھارک جنگ بندی برقرار
براہ راست مذاکرات
تبصرے
Please keep the discussion respectful.