عالمی سطح پر پاک فوج کی بھارت پر برتری ثابت
پاک فوج کی بھارت پر برتری عالمی سطح پر تسلیم کر لی گئی
عالمی سطح پر پاک فوج کی بھارت پر برتری ثابت عالمی سطح پر پاک فوج نے بھارت پر اپنی برتری ثابت کر دی۔بین الاقوامی جریدے"دی نیشنل انٹرسٹ" نے بھی پاک فوج کی برتری کو تسلیم کر لیا ہے۔ ، جو اس تاریخی کامیابی کا عالمی اعتراف ہے۔ ،پانچ بھارتی جنگی طیاروں کومارگرانا پاکستان کی زبردست کامیابی ہے۔ دی نیشنل انٹرسٹ کےمطابق پاک فضائیہ نے جے-10سی طیاروں اور PL-15 میزائلوں کی مدد سے بھارتی فضائیہ کو بھاری نقصان پہنچایا۔ ،رافیل جیسے جدید بھارتی جنگی طیارے تباہ ہونا بھارت کے لیے ناقابلِ تلافی دھچکا ہے۔ دفاعی ماہرین کا کہنا ہےکہ پاکستان کی دفاعی طاقت اورعسکری حکمت عملی نے بھارت کے غرور کو خاک میں ملا دیا۔ ،دشمن کو سبق سکھانا پاک فوج خوب جانتی ہے، اور حالیہ فتح اس کی روشن مثال ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
newspaper
city news
Multan news
India
Hindi news
breaking news
news bulletin
news headlines
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
abc news
پاک فوج
عالمی سطح
بین الاقوامی جریدے
دی نیشنل انٹرسٹ
رافیل
جدید بھارتی جنگی طیارے تباہ
ناقابلِ تلافی دھچکا
عسکری حکمت عملی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.