ایران ایٹمی ہتھیار بنانے کا ارادہ نہیں رکھتا، ایرانی صدر
ایران ایٹمی ہتھیار نہیں بنائے گا، ایرانی صدر کا دوٹوک بیان
ایران ایٹمی ہتھیار بنانے کا ارادہ نہیں رکھتا، ایرانی صدر ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ ایران ایٹمی ہتھیار بنانے کا ارادہ نہیں رکھتا مگر سویلین مقاصد کیلئے ایٹمی ٹیکنالوجی کے حصول سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ ایرانی صدر کے مطابق پہلے بھی ثابت کرنے کیلئے تیار تھے ہم ایٹمی ہتھیار نہیں چاہتے، ایران ایٹمی ہتھیار بنانے کا ارادہ نہیں رکھتا۔ مسعود پزشکیان نے کہا کہ ہم خطے میں امن اور استحکام چاہتے ہیں، اسرائیل دہشت گردی پھیلا رہا ہے۔ واضح رہے کہ تہران کے جوہری پروگرام سے متعلق تنازعات کو حل کرنے کے لیے ایرانی اور امریکی مذاکرات کاروں کے درمیان تازہ مذاکرات اتوار کے روز عمان میں مزید مذاکرات کی منصوبہ بندی کے ساتھ ختم ہو گئے۔ حکام نے بتایا کہ تہران نے واضح طور پر یورینیم کی افزودگی جاری رکھنے پر اصرار کیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
news today
today news paper
city news
Pakistan news
India
latest news
breaking news
news headlines
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
abc news
مسعود پزشکیان
ایرانی صدر
ایرانی صدر مسعود پزشکیان
ایران ایٹمی ہتھیار
ایٹمی ہتھیار
امریکی مذاکرات کاروں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.