امریکا اور چین کا ٹیرف 90 دن کے لیے معطل
امریکا اور چین کا ٹیرف 90 دن کے لیے معطل
امریکا اور چین ٹیرف 90 دن کے لیے معطل کرنے پر رضامند ہوگئے۔
جنیوا میں امریکا اور چین کے تجارتی مذاکرات کے بعد پریس بریفنگ کے دوران امریکی سیکریٹری تجارت نے کہا کہ دونوں ملک ٹیرف 90 دن کے لیے معطل کرنے پر رضامند ہوگئے۔
امریکی سیکریٹری تجارت اسکاٹ بینیٹ نے کہا کہ امریکا نے چین پر ٹیرف کم کرکے 115 فیصد کر دیا ہے۔
، امریکی مصنوعات پرچین کا 10 فیصد ٹیرف برقرار رہے گا، اضافی 24 فیصد چینی ٹیرف 90 دن کیلئے معطل ہوگا۔
امریکی سیکریٹری تجارت اسکاٹ بینیٹ نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ چین اپنی منڈیاں امریکی مصنوعات کیلئے کھول دے۔
today news paper
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
pakistan news about girl
today news in urdu
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
امریکی مصنوعات
امریکا اور چین ٹیرف
امریکی سیکریٹری
امریکی سیکریٹری تجارت
چین اپنی منڈیاں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.