سول ڈیفنس کیلئے 50 کروڑ روپے کے فنڈز جاری
سول ڈیفنس فنڈز: 50 کروڑ کی گرانٹ سے جدید آلات خریدنے کا فیصلہ
سول ڈیفنس کیلئے 50 کروڑ روپے کے فنڈز جاری سول ڈیفنس کو جدید خطوط پر استوار کرنے کیلئے 500 ملین روپے کے فنڈز جاری کر دیئے گئے۔ سیکرٹری داخلہ پنجاب نے سول ڈیفنس کو 10 لاکھ رضاکاران کی رجسٹریشن کا ٹارگٹ بھی دیدیا۔ ، سول ڈیفنس کیلئے گرانٹ محکمہ داخلہ کے انٹرنل سکیورٹی فنڈ سے دی گئی ہے۔ ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق 50 کروڑ روپے کی گرانٹ سے سول ڈیفنس کیلئے جدید آلات خریدے جائیں گے،۔ سول ڈیفنس کیلئے مائن ڈیٹیکٹر اور الیکٹرک سائرن خریدے جائیں گے۔ ، گرانٹ سے آگ بجھانے کے آلات، بم دھماکے سے بچاؤ کے بلینکٹ اور آئی ٹی کا سامان لیا جائے گا، ۔ سول ڈیفنس صوبہ بھر میں نوجوانوں کو رضاکار کی تربیت فراہم کرے گا۔ ترجمان نے بتایا کہ گزشتہ 5 دنوں میں سول ڈیفنس اور ریسکیو نے صوبہ بھر میں 118289 افراد کو تربیتی مشقیں بھی کروائیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
Pakistan news
India
Hindi news
latest news
news bulletin
news headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
abc news
آئی ٹی
ترجمان
سیکرٹری داخلہ پنجاب
ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب
صوبہ بھر
ریسکیو
سول ڈیفنس
تبصرے
Please keep the discussion respectful.