خطے میں عدم استحکام کیوجہ مسئلہ کشمیرہے:اسحاق ڈار
خطے میں عدم استحکام کیوجہ مسئلہ کشمیرہے:اسحاق ڈار
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پاکستان نے بھارت پر جوابی حملے شروع کیے توعالمی برادری حرکت میں آئی۔
امریکی نشریاتی ادارے سی این این کو انٹرویو میں اسحاق ڈار نے کہا کہ امریکی وزیرخارجہ مارکوروبیو نے کال کرکے کہا ۔
بھارت سیزفائرکےلیےتیار ہے۔ اب آپ بھِی رک جائیں۔
، میں نے کہا ہم زبان دیتے ہیں، بھارت نے دوبارہ شروع نہیں کیا تو ہم بھی نہیں کریں گے۔
اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ بھارت کی طرف سے میزائل داغنے کے3روزبعد ہم نے حملہ کیا، خطے میں عدم استحکام کی بنیادی وجہ مسئلہ کشمیرہے۔
، مسائل کو طویل عرصے تک لٹکائے رکھنا نقصان دہ ہے۔
پہلے ہی واضح کرچکے، سندھ طاس معاہدہ ختم کرکے پانی کا رخ موڑا گیا یا راستہ روکا گیا تو وہ اعلان جنگ ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ بھارت نے دیکھ لیا کہ فضاؤں میں اس کی ایئرفورس کے ساتھ کیا ہوا،۔
انہیں پتہ چل گیا کہ پاکستان نے انہیں شدید نقصان پہنچایا ہے۔
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
India
latest news
breaking news
news bulletin
Urdu News
Editorial
Magazine News
Current Affairs
bbc news
today news in urdu
russia news today. mlb lockout news
abc news
اسحاق ڈار
امریکی نشریاتی ادارے
سی این این کو انٹرویو
بھارت سیزفائر
خطے میں عدم استحکام
تبصرے
Please keep the discussion respectful.