اسحاق ڈار نے چینی کی قیمت کم کرنے کا حکم دے دیا

اسحاق ڈار نے چینی کی قیمت کم کرنے کا حکم دے دیا

اسحاق ڈار چینی کی قیمت کم کرنے کا حکم، عوام کو ریلیف ملنے کا امکان

اسحاق ڈار نے چینی کی قیمت کم کرنے کا حکم دے دیا نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے شوگر ملز کو چینی کی قیمت کم کرنے کا حکم دے دیا۔ نائب وزیراعظم کی زیر صدارت چینی کی قیمتوں سے متعلق اجلاس ہوا، جس میں اسحاق ڈار نے شوگر ملز ایسوسی ایشن کے نمائندگان کو چینی کی قیمت کم کرنے کا حکم دیا۔ انہوں نے کہا کہ چینی کا ایکس مل ریٹ 164 روپے فی کلو سے کم کرکے 154 سے 159 روپے تک لایا جائے۔ ، شوگر ملز ایسوسی ایشن کی جانب سے نائب وزیراعظم کو تعاون کی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.