مائیکروسافٹ کا ہزاروں ملازمین کو برطرف کرنے کا فیصلہ
مائیکروسافٹ کا فیصلہ: 6 ہزار ملازمین کی برطرفی، نئی ٹیکنالوجیز کی طرف پیشرفت
مائیکروسافٹ کا ہزاروں ملازمین کو برطرف کرنے کا فیصلہ معروف امریکی ٹیکنالوجی کمپنی مائیکروسافٹ نے تقریباً 6 ہزار ملازمین کو نوکری سے فارغ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ اس حوالے سے مائیکروسافٹ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ کمپنی اپنے کام کو آسان بنانے کے لیے مصنوعی ذہانت جیسی نئی ٹیکنالوجی کا بہتر استعمال کرنا چاہتی ہے۔ اور اس فیصلے کا مقصد کمپنی کو تیزی سے بدلتی ہوئی مارکیٹ کا مقابلہ کرنے میں مدد فراہم کرنا ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ ہم مارکیٹ میں کامیابی حاصل کرنے کے لیے کمپنی میں ضروری انتظامی تبدیلیاں کرتے رہتے ہیں۔ مائیکرو سوفٹ کے ترجمان نے یہ بھی کہا کہ کمپنی ملازمین کو بااختیار بنانے کے لیے کام کر رہی ہے ۔ تاکہ وہ نئی ٹیکنالوجیز اور صلاحیتوں کا فائدہ اٹھا کر بامعنی کام پر توجہ مرکوز کریں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
Multan news
Pakistan
breaking news
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
abc news
مائیکروسافٹ
معروف امریکی ٹیکنالوجی کمپنی مائیکروسافٹ
مائیکرو سوفٹ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.