سوا ارب روپے کا بجٹ بھی ملیریا کو کنٹرول نہ کرسکا

سوا ارب روپے کا بجٹ بھی ملیریا کو کنٹرول نہ کرسکا

سندھ میں ملیریا کنٹرول ناکامی، 28 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ

سوا ارب روپے کا بجٹ بھی ملیریا کو کنٹرول نہ کرسکا سندھ بھر میں انسداد ملیریا پروگرام کے لیے ایک ارب اکیس کروڑ روپے کا بجٹ بھی بیماری کو کنٹرول نہ کرسکا۔ ، 4 ماہ کے دوران صوبے میں 28 ہزار 820 ملیریا کیسز رپورٹ ہوئے۔ انسداد ملیریا پروگرام کے لیے ایک ارب 21 کروڑ روپے کے بجٹ کے باوجود ملیریا پر قابو نہ پایا جاسکا۔ ، سندھ کے کئی شہروں اور دیہی علاقوں میں مچھر مار اسپرے ہی نہیں ہو۔ ا جبکہ سکھر، لاڑکانہ، خیرپور سمیت کئی اضلاع میں مچھر مار اسپرے کے حوالے سے سنجیدہ کوششیں نہیں کی گئیں۔ مچھر کے خاتمے کے لیے ہر ضلع کو کروڑوں روپے کا بجٹ جاری کیا گیا تاہم ملیریا کے کیسز کو کنٹرول نہیں کیا جاسکا۔ محکمہ صحت کے اعداد و شمار کے مطابق سندھ کے ہسپتالوں میں 4 ماہ کے دوران 4 لاکھ 94 ہزار افراد کے ملیریا کے ٹیسٹ کیے گئے ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.