پاکستانی سفارتی اہلکار بھارت سے وطن واپس پہنچ گئے
ناپسندیدہ قرار: پاکستانی سفارتی اہلکار بھارت سے واپس لاہور پہنچے
پاکستانی سفارتی اہلکار بھارت سے وطن واپس پہنچ گئے لاہور: پاکستانی سفارتی اہلکار احسان بھارت سے وطن واپس پہنچ گئے۔ ذرائع کے مطابق بھارت کی جانب سے ناپسندیدہ شخصیت قرار دیے جانے والے پاکستانی سفارتی اہلکار گزشتہ روز وطن واپس پہنچے تھے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارتی سفارتی اہلکار شنکر ریڈی بھی اہلخانہ کے ہمراہ بھارت واپس پہنچ گئے ہیں۔ دونوں سفارتی اہلکار گزشتہ روز بذریعہ ہوائی جہاز اپنے اپنے ملکوں میں گئے۔ یاد رہے کہ بھارت نے پاکستانی سفارتی اہلکار کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دیکر ملک چھوڑنے کا حکم دیا تھا ۔ جس پر پاکستان نے بھی بھارتی سفارتی اہلکار کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دیکر ملک چھوڑنے کے احکامات جاری کیے تھے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
Pakistan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
نیوز Pakistan news
Editorial
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
russia news today. mlb lockout news
abc news
سفارتی اہلکار
ناپسندیدہ شخصیت
بھارتی سفارتی اہلکار
تبصرے
Please keep the discussion respectful.