وزیراعظم کا پاک فضائیہ کے شاہینوں سے ملاقات کیلئے کامرہ ائیربیس کا دورہ
وزیراعظم کا کامرہ ائیربیس کا دورہ، پاک فضائیہ کے شاہینوں کو خراجِ تحسین
وزیراعظم کا پاک فضائیہ کے شاہینوں سے ملاقات کیلئے کامرہ ائیربیس کا دورہ وزیرِاعظم شہباز شریف نے پاک فضائیہ کے شاہینوں سے ملاقات کیلئے کامرہ ائیربیس کا دورہ کیا ہے۔ جمعرات کے روز وزیر اعظم شہباز شریف نے کامرہ ائیر بیس کا دورہ کیا اور معرکہ حق میں شریک پاک فضائیہ کے شاہینوں سے ملاقات کی۔ نائب وزیر اعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار اور وفاقی وزراء خواجہ آصف ، احسن اقبال اور عطاءتارڑ بھی وزیر اعظم کے ہمراہ تھے۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر ، ائیرچیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو اور اعلیٰ سول و عسکری قیادت بھی اس موقع پر موجود تھے۔ وزیراعظم نے معرکہ حق میں حصہ لینے والے جوانوں کو خراجِ تحسین پیش کیا اور ان کے حوصلے کو سراہا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
Hindi news
news bulletin
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Current Affairs
Pakistan Today
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف
نائب وزیر اعظم
آرمی چیف جنرل عاصم منیر
کامرہ ائیربیس کا دورہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.