شاہ محمود قریشی کو جیل میں دل کی تکلیف، پی آئی سی منتقل
جیل میں شاہ محمود قریشی کو دل کی تکلیف، ہسپتال لے جایا گیا
شاہ محمود قریشی کو جیل میں دل کی تکلیف، پی آئی سی منتقل پی ٹی آئی کے رہنما شاہ محمود قریشی کو دل کی تکلیف ہونے پر جیل سے پی آئی سی منتقل کر دیا گیا۔ سابق وزیر خارجہ کے وکیل رانا مدثر کے مطابق فجر کی نماز کے بعد شاہ محمود قریشی کو دل میں تکلیف ہوئی، ۔ جیل کے ڈاکٹروں نے معائنہ کیا، طبیعت نہ سنبھلنے پر شاہ محمود قریشی کو ریسکیو 1122 کے ذریعے پی آئی سی منتقل کیا گیا۔ جیل انتظامیہ کی جانب سے شاہ محمود قریشی کے اہل خانہ کو بھی اطلاع دے دی گئی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
India
latest news
breaking news
Urdu News
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
پی ٹی آئی
شاہ محمود قریشی
سابق وزیر خارجہ
جیل انتظامیہ
پی آئی سی منتقل
جیل کے ڈاکٹروں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.