ملتان،بہاولپوراور ڈیرہ غازی خان میں ہیٹ ویو کی لہر شدید
پنجاب میں ہیٹ ویو کی شدت، ملتان، بہاولپور اور ڈیرہ غازی خان متاثر
ملتان،بہاولپوراور ڈیرہ غازی خان میں ہیٹ ویو کی لہر شدید پنجاب میں ہیٹ ویو برقرار، سندھ میں گرمی کم ہونے کا امکان کراچی: ملک کے بیشتر حصوں میں شدید گرمی کی لہر برقرار ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ کے بیشتر مقامات پر جاری گرمی کی لہر میں کل سے کمی کا امکان ہے۔ جب کہ کراچی میں آئندہ3 روز موسم گرم اور مرطوب رہنے کاامکان ہے جس دوران درجہ حرارت 35 سے 37 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہ سکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کا بتانا ہے کہ ہوا میں زائد نمی کے باعث درجہ حرارت کی شدت زائد محسوس کی جاسکتی ہے۔ دوسری جانب پنجاب میں آج بھی گرمی اور ہیٹ ویو کی لہر برقرار رہنےکا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ پی ڈی ایم اے ترجمان کے مطابق بہاولپور، رحیم یار خان، ڈیرہ غازی خان اور ملتان میں ہیٹ ویو کی لہر شدید ہو سکتی ہے۔ اورگرمی کی لہر کے اثرات معمر افراد ، بچوں اور بیماروں پر زیادہ ہو سکتے ہیں ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
Urdu News
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
today news in urdu
afghanistan news
abc news
محکمہ موسمیات
شدید گرمی
گرمی کی لہر
ہیٹ ویو کی لہر شدید
سندھ میں گرمی
پی ڈی ایم اے ترجمان
تبصرے
Please keep the discussion respectful.