چین کا مہمند ڈیم میں تعمیراتی کام تیز کرنے کا فیصلہ
مہمند ڈیم میں تعمیراتی کام کا نیا مرحلہ، چین کی پیش رفت
چین کا مہمند ڈیم میں تعمیراتی کام تیز کرنے کا فیصلہ چین کی جانب سے مہمند ڈیم میں تعمیراتی کام تیز کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ چینی میڈیا کی رپورٹ کےمطابق بھارت کی جانب سےسندھ طاس معاہدہ معطل کرنے اور پانی روکنے کی دھمکیوں کے بعد مہمند ڈیم پرتعمیراتی کام تیز کرنے کا فیصلہ کیاگیا۔ ،ڈیم میں کنکریٹ بھرنےکا عمل شروع ہوگیا ہے،جو ڈیم کی تعیمر میں ایک اہم سنگ میل ہے۔ خیال رہے کہ مہمند ڈیم پر کام کا آغاز دو ہزار انیس میں کیا گیا تھا۔ ،اگلے سال ڈیم مکمل ہونے کی توقع تھی تاہم سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر ڈیم پر کام سست روی کا شکار ہوا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
Pakistan news
Pakistan
India
latest news
breaking news
news bulletin
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
مہمند ڈیم
اہم سنگ میل
چینی میڈیا
تعمیراتی کام
ڈیم مکمل
ڈیم پر کام سست روی کا شکار
تبصرے
Please keep the discussion respectful.