اسحاق ڈار آج بیجنگ میں چینی ہم منصب سے ملیں گے
اسحاق ڈار کی چینی ہم منصب سے ملاقات: پاک چین تعلقات پر تبادلہ خیال
حالیہ پاک بھارت کشیدگی سمیت علاقائی اور عالمی امور پر بات کرنے کے لیے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار چین پہنچ گئے۔ وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی آج بیجنگ میں چینی ہم منصب سے ملاقات ہوگی، پاکستان،چین اور افغانستان کے وزرائے خارجہ بیجنگ میں سہ فریقی ملاقات بھی کریں گے۔ چین روانگی سے پہلے اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ چین سے حالیہ پاک بھارت کشیدگی سمیت علاقائی اور عالمی امور پر بات ہوگی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
India
Hindi news
news bulletin
head lines
بیٹھک
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
اسحاق ڈار
وزیر خارجہ اسحاق ڈار
نائب وزیر اعظم
وزرائے خارجہ
چین روانگی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.