پنجاب میں 28 مئی سے موسم گرما کی تعطیلات کا فیصلہ
پنجاب میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان: 28 مئی سے اسکول بند
پنجاب حکومت نے بڑھتی گرمی اور ہیٹ ویو کے خدشے کے پیش نظر اسکولز میں 28 مئی سے موسم گرما کی تعطیلات کا فیصلہ کرلیا۔ 28 مئی تک اسکولز کے اوقات بھی محدود کردئیے گئے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بڑھتی گرمی اور ہیٹ ویو کے خدشے کے پیش نظر اسکولز میں 28 مئی سے موسم گرما کی تعطیلات کی منظوری دے دی۔ فیصلے کا اطلاق تمام سرکاری اور نجی اسکولز پر ہوگا۔ پنجاب بھر کے اسکولز کے اوقات کار بھی تبدیل کردئیے گئے۔ اسکولز کے اوقات کار 7:30 بجے سے 11:30 تک ہوں گے۔، 28 مئی سے قبل تمام اسکولز محدود اوقات کار پر کلاسز کا انعقاد کریں گے۔ قبل ازیں وزیر تعلیم پنجاب نے کہا کہ صوبے میں گرمیوں چھٹیوں کی تاریخ میں ممکنہ ردوبدل کے حوالے سے مشاورت جاری ہے۔ وزیر تعلیم نے نے طلباء اور والدین کو مشورہ دیا کہ وہ ہیٹ ویو کے ممکنہ اثرات سے بچاؤ کے لیے جاری کردہ ہدایات پر سختی سے عمل کریں تاکہ بچے محفوظ رہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
city news
Pakistan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
نیوز Pakistan news
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
abc news
google news
پنجاب حکومت
وزیر تعلیم
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
موسم گرما کی تعطیلات کا فیصلہ
اسکولز کے اوقات کار
تبصرے
Please keep the discussion respectful.