بلاول بھٹو کی نااہلی کی درخواست: لاہور ہائیکورٹ میں سماعت
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی نااہلی کیلئے درخواست دائر
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی نااہلی کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ درخواست میں موقف اختیارکیاگیا ہےکہ بلاول بھٹو بیک وقت پیپلزپارٹی اورپیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز دونوں کےرکن ہیں،جوکہ الیکشن ایکٹ کی خلاف ورزی ہے۔ ،الیکشن ایکٹ کےتحت بیک وقت2سیاسی جماعتوں کی رکنیت نہیں رکھی جاسکتی۔ درخواست میں موقف اختیارکیا گیا کہ بلاول بھٹو الیکشن ایکٹ کےتحت رکن قومی اسمبلی نہیں رہ سکتے۔ ، اسپیکرقومی اسمبلی سے استدعا ہے کہ وہ بلاول بھٹوکی نااہلی کیلئےریفرنس بھیجنے کی ہدایت کریں۔ لاہور ہائیکورٹ میں درخواست شہری اشبا کامران نے دائر کی ہے۔ ،درخواست میں وزارت قانون، الیکشن کمیشن اور بلاول بھٹو کو فریق بنایا گیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Pakistan news
Multan news
India
latest news
breaking news
news bulletin
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
لاہور ہائیکورٹ
الیکشن ایکٹ
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
اسپیکرقومی اسمبلی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.