تین سال قبل معیشت کو بڑے چیلنجز تھے‘گورنر اسٹیٹ بینک
ملکی معیشت کو استحکام: گورنر اسٹیٹ بینک کا اہم بیان
تین سال قبل معیشت کو بڑے چیلنجز تھے‘گورنر اسٹیٹ بینک گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہے کہ ملکی معیشت کو استحکام دینے میں آئی ٹی کا بڑا کردار ہے،۔ آئی ٹی سیکٹر سے رقوم کی ادائیگیوں میں توازن بہتر ہوا ہے۔کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تین سال قبل معیشت کو بڑے چیلنجز تھے،۔ مہنگائی اور بیرونی کھاتے بڑے مسائل تھے.انہوں نے مزید کہا کہ اپریل میں مہنگائی 0.3 فیصد کئی دھائیوں میں کم ترین ہے،۔ ہم نے ساری ادائیگیاں کی ہیں۔جمیل احمد کا کہنا تھا کہ قرض 2 ارب ڈالرز کم کیا ہے۔ اور زرمبادلہ ذخائر 3 ارب ڈالرز بڑھائے، ورکرز ترسیلات میں 8 ارب ڈالرز کا اضافہ کیا ہے، اسٹیرنگ کمیٹی کے 450 اجلاس ہوئے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
epaper today
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
گورنر اسٹیٹ بینک
زرمبادلہ ذخائر
جمیل احمد
اسٹیرنگ کمیٹی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.