پاک بھارت جنگ بندی دوطرفہ تھی، بھارتی سیکرٹری خارجہ
پاک بھارت جنگ بندی میں امریکی کردار کا بھانڈا پھوٹ گیا
پاک بھارت جنگ بندی دوطرفہ تھی، بھارتی سیکرٹری خارجہ نئی دہلی: بھارتی سیکرٹری خارجہ وکرم مسری نے پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی میں امریکی کوششوں کا سرے سے انکار کر دیا۔ بھارت کے سیکرٹری خارجہ وکرم مسری نے پارلیمانی کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ پاک بھارت فائربندی قطعی طور پر دوطرفہ تھی۔ ، امریکی صدر ٹرمپ کا جنگ بندی میں کوئی کردار نہیں تھا۔بھارتی سیکرٹری خارجہ نے کہا کہ ٹرمپ نے ہم سے بیچ میں آنے کی اجازت نہیں لی۔ ، ٹرمپ خود ہی اسٹیج پر آنا چاہتے تھے اور وہ آگئے۔ بھارتی سیکرٹری خارجہ وکرم مسری کا کہنا تھا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان تنازع روایتی جنگ کے دائرے میں رہا۔ ، اسلام آباد سے کسی ایٹمی دھمکی یا اشارے کے کوئی شواہد نہیں ملے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
نیوز Pakistan news
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
امریکی صدر ٹرمپ
بھارتی سیکرٹری خارجہ
بھارتی سیکرٹری خارجہ وکرم مسری امریکی صدر ٹرمپ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.