ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر،محکمہ موسمیات کی خطرناک پیشگوئی
ملک میں شدید گرمی کی لہر، درجہ حرارت معمول سے 7 ڈگری زیادہ
ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر،محکمہ موسمیات کی خطرناک پیشگوئی اسلام آباد: محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے زیادہ تر میدانی علاقے اس وقت شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں جبکہ درجہ حرارت معمول سے خاصا زیادہ رہنے کی توقع ہے۔ رپورٹ کے مطابق سندھ، جنوبی پنجاب اور بلوچستان میں دن کا درجہ حرارت معمول سے 4 سے 6 ڈگری سینٹی گریڈ تک زائد رہ سکتا ہے۔ جبکہ وسطی و بالائی پنجاب، اسلام آباد، خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں درجہ حرارت 5 سے 7 ڈگری سینٹی گریڈ تک معمول سے زیادہ رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ آج کے دن ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا،۔ خاص طور پر میدانی علاقوں میں شدید گرمی کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
newspaper
Pakistan news
Pakistan
India
news bulletin
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
pakistan news about girl
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
محکمہ موسمیات
خطرناک پیشگوئی.
وسطی و بالائی پنجاب،
موسم گرم اور خشک
درجہ حرارت 5 سے 7 ڈگری سینٹی گریڈ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.