میانوالی میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک، 6 فرار ہوگئے
سی ٹی ڈی کا کامیاب آپریشن میانوالی میں، 3 دہشت گرد مارے گئے
میانوالی میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک، 6 فرار ہوگئے میانوالی کے علاقے رحمانی خیل موڑ کے قریب محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کے تبادلے میں 3 خطرناک دہشت گرد ہلاک- جبکہ 6 دہشت گرد اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہوگئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ میانوالی کے علاقے رحمانی خیل موڑ کے قریب سی ٹی ڈی اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا،- جس کے نتیجے میں 3 خطرناک دہشت گرد ہلاک جبکہ 6 دہشت گرد اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہوگئے۔ ترجمان کے مطابق سی ٹی ڈی نے دہشت گردوں کی گرفتاری کے لیے خفیہ اطلاع پر کارروائی کی۔ ، اس دوران دہشت گردوں نے سی ٹی ڈی ٹیم پر فائرنگ کردی، فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگئے جبکہ 6 فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
Pakistan news
Hindi news
breaking news
news bulletin
Essay women day
Multan Urdu News
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
دہشت گردوں
سی ٹی ڈی
خفیہ اطلاع
ترجمان سی ٹی ڈی
میانوالی
سی ٹی ڈی ٹیم پر فائرنگ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.