بارکھان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم بی ایل اے کے 3 دہشت گرد ہلاک
"بارکھان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی: بی ایل اے کے 3 دہشت گرد ہلاک"
بارکھان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم بی ایل اے کے 3 دہشت گرد ہلاک محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے گزشتہ شب بارکھان میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) کے 3 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ سی ٹی ڈی نے گزشتہ رات بارکھان میں خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے کالعدم بی ایل اے کے 3 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ ہلاک دہشت گردوں کے دیگر ساتھی فرار ہوگئے جن کی تلاش جاری ہے۔ ، ہلاک دہشت گردوں سے 2 ایس ایم جی، پستول اور 2 دیسی ساختہ بم برآمد ہوئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق ہلاک دہشت گردوں کی لاشیں شناخت کے لیے سول ہسپتال رکھنی منتقل کردی گئی ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
news baithak
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
abc news
سی ٹی ڈی
محکمہ انسدادِ دہشت گردی
ترجمان سی ٹی ڈی
ہلاک دہشت گردوں
لاشیں شناخت
سول ہسپتال
تبصرے
Please keep the discussion respectful.