ایم ایس کی نشست کیلئے جعلی دستاویزات پر 10 ڈاکٹرز کے خلاف کارروائی
ایم ایس کی نشست کیلئے جعلی دستاویزات، محکمہ صحت کی تحقیقات جاری
ایم ایس کے عہدے کیلئے جعلی دستاویزات پر درخواستیں دیئے جانے کا انکشاف ایم ایس کے عہدے کیلئے ڈاکٹرز کی جانب سے جعلی دستاویزات پر درخواستیں دیئے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ محکمہ صحت نے تحقیقات شروع کرتے ہوئے 10 ڈاکٹرز کو 3 روز میں جواب جمع کروانے کا حکم دیدیا۔ پنجب میں ایم ایس کی نشست کیلئے جعلی دستاویزات پر درخواستیں دئیے جانے انکشاف ہوا ہے۔ ، محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ 3 خواتین سمیت 10 ڈاکٹرز نے جعلی دستاویزات ظاہر کیں۔ محکمہ صحت پنجاب نے جعلی دستاویزات کے معاملے پر تحقیقات شروع کردیں، ڈاکٹرز کو 3 روز میں جواب جمع کروانے کا حکم دیا گیا ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق جعلی سرٹیفکیٹ پر اپلائی کرنیوالوں میں عزیز بھٹی اسپتال گجرات کے قائم مقام ایم ایس بھی شامل ہیں۔ جبکہ نشتر اسپتال ملتان، شاہدرہ اسپتال کے ڈاکٹرز نے بھی جعلی دستاویز جمع کرائیں۔ ، لیڈی ویلنگڈن اسپتال لاہور، قائداعظم میڈیکل کالج بہاولپور کے ڈاکٹر بھی اسکینڈل میں ملوث ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
latest news
breaking news
news headlines
Essay women day
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.