بنگلہ دیش ایک بار پھر مظاہروں کی زد میں، فوری انتخابات کا مطالبہ
بنگلہ دیش میں فوری انتخابات کا مطالبہ، ملک گیر مظاہرے جاری
بنگلہ دیش ایک بار پھر مظاہروں کی زد میں، فوری انتخابات کا مطالبہ بنگلہ دیش میں اپوزیشن جماعت بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (BNP) نے فوری انتخابات کا مطالبہ کرتے ہوئے ملک بھر میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔ سابق وزیراعظم بیگم خالدہ ضیاء نے لندن سے ویڈیو لنک کے ذریعے پارٹی کارکنوں اور رہنماؤں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عبوری حکومت کو صرف بنیادی اصلاحات تک محدود رہنا چاہیے تاکہ رواں سال دسمبر میں شفاف اور منصفانہ انتخابات کرائے جا سکیں۔ انہوں نے عوامی تحریک کی کامیابی کو سراہتے ہوئے کہا کہ فاشسٹ حکومت کو طلبہ اور عوامی احتجاج کے نتیجے میں اقتدار چھوڑنا پڑا۔ ڈاکٹر محمد یونس کی قیادت میں قائم عبوری حکومت نے ملک میں اصلاحات کا عمل شروع کر رکھا ہے، ۔ جس میں انتخابی کمیشن، عدلیہ، سول انتظامیہ، سکیورٹی فورسز اور میڈیا میں تبدیلیاں شامل ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
epaper today
city news
Multan news
breaking news
news bulletin
news headlines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
بنگلہ دیش
ڈاکٹر محمد یونس
ویڈیو لنک
سابق وزیراعظم بیگم خالدہ ضیاء
عوامی تحریک
تبصرے
Please keep the discussion respectful.