غزہ کی تباہی قدرتی نہیں انسانوں کی پیدا کردہ ہے: مستقل مندوب عاصم افتخار
غزہ کی تباہی انسانوں کی پیدا کردہ ہے، فلسطینی نسل کشی بند کی جائے: عاصم افتخار
غزہ کی تباہی قدرتی نہیں انسانوں کی پیدا کردہ ہے: مستقل مندوب عاصم افتخار اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار کا کہنا ہے کہ غزہ میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ قدرتی نہیں انسانوں کی پیدا کردہ تباہی ہے۔ مشرق وسطیٰ کی صورت حال پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس ہوا أ جس دوران خطاب میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا کہ اسرائیل کی غزہ میں امداد کی ناکابندی نے ناقابل تصور انسانی المیے کو جنم دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ غزہ میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ قدرتی نہیں انسانوں کی پیدا کردہ تباہی ہے، غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کو عملی طور پر روکنا ہوگا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
head lines
بیٹھک
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
google news
مشرق وسطیٰ
اقوام متحدہ
مستقل مندوب عاصم افتخار
غزہ کی تباہی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.