قومی یکجہتی اورجمہوری اداروں کی مضبوطی حکومت کی اولین ترجیح ہے، صدرِ پاکستان
قومی یکجہتی اور جمہوری اداروں کی مضبوطی: صدرِ پاکستان کا عزم
قومی یکجہتی اورجمہوری اداروں کی مضبوطی حکومت کی اولین ترجیح ہے، صدرِ پاکستان صدرِپاکستان آصف علی زرداری نے اپنے بیان میں کہا ملک کےتمام خطوں میں مساوی ترقی،قومی یکجہتی اور جمہوری اداروں کی مضبوطی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ صدرِپاکستان آصف علی زرداری سےلاہورمیں وسطی پنجاب کےمختلف اضلاع سےتعلق رکھنے والےسیاسی وسماجی رہنماؤں پرمشتمل وفد نےملاقات کی ہے۔ ،وفد نےصدرکوعوامی مسائل،نوجوانوں کے کردار اورعلاقائی ترقی سےمتعلق تجاویز پیش کیں۔ لاہورگورنرہاوس میں ہونے والی ملاقات میں چوہدری ذکا اشرف،ممتازعلی چانگ، مخدوم شہاب الدین اوررکنِ قومی اسمبلی مخدوم طاہرشامل تھے۔ ،سابق وفاقی وزیر رانا فاروق سعید،تنویر اشرف کائرہ،اور بلال فاروق بھی ملاقات میں شامل تھے۔ ،وفد اپنےاضلاع کےمسائل سےصدرکو آگاہ کیا،ملاقات میں نوجوانوں کی صلاحیتوں کو قومی ترقی میں استعمال کرنےکی تجاویز بھی پیش کی گئیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Hindi news
بیٹھک نیوز
Essay women day
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
abc news
صدر پاکستان
صدرِپاکستان آصف علی زرداری
قومی یکجہتی اورجمہوری اداروں
چوہدری ذکا اشرف
سیاسی وسماجی رہنماؤں
رکنِ قومی اسمبلی مخدوم طاہر
تبصرے
Please keep the discussion respectful.