بھارت میں مون سون کی بارشوں نے تباہی مچادی، 30 ہلاک
بھارت کے شمال مشرقی علاقوں میں مون سون کی شدید بارشیں اور سیلاب
بھارت میں مون سون کی بارشوں نے تباہی مچادی، مختلف حادثات میں 30 افراد ہلاک بھارت کے شمال مشرقی علاقے میں مون سون کی موسلادھار بارشوں کے بعد سیلاب کے نتیجے میں 30 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارت کے شمال مشرقی ریاستوں میں معمولی سے زیادہ بارشوں نے نظام زندگی معطل کرکے رکھ دیا۔ مختلف واقعات میں 30 افراد ہلاک ہوگئے۔ منی پور میں شدید بارشوں سے سڑکیں تالاب بن گئیں، امدادی کارکن کشتیوں میں لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے لگے۔ سب سے زیادہ ریاست آسام میں 8 ہلاکتیں ہوئیں، اروناچل پردیش میں ندی نالوں میں طغیانی سے رابطہ سڑکیں بہہ گئیں۔ دریائے برہم پترا میں پانی کی سطح مسلسل بلند ہورہی ہے۔ دلی میں بھی شدید بارشیں ہوئیں۔ کئی علاقوں میں لوگوں کیلئے پیدل چلنا بھی دشوار ہوگیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news today
city news
Multan news
India
Hindi news
breaking news
headlines
head lines
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
google news
شدید بارشوں
30 افراد ہلاک
بھارت کے شمال مشرقی علاقے
ریاست آسام
نظام زندگی معطل
مختلف واقعات میں 30 افراد ہلاک
تبصرے
Please keep the discussion respectful.