شمالی وزیرستان میں کل 4 جون کو کرفیو نافذ رہے گا

شمالی وزیرستان میں کل 4 جون کو کرفیو نافذ رہے گا

شمالی وزیرستان کرفیو 4 جون کو نافذ، داخلی و خارجی راستے بند رہیں گے

شمالی وزیر ستان میں کل 4 جون کو کرفیو نافذ کر دیا گیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق شمالی وزیر ستان کے تمام داخلی و خارجی شاہراہیں ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند رہیں گی۔ ، کرفیو کا نفاذ صبح چھ سے شام چھ بجے تک ہوگا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.