اسٹیٹ بینک کا عیدالاضحیٰ پر جمعہ تا پیر تعطیلات کا اعلان
عیدالاضحیٰ تعطیلات: اسٹیٹ بینک 6 تا 9 جون بند رہے گا
اسٹیٹ بینک نے عیدالاضحیٰ پر جمعہ تا پیر تعطیلات کا اعلان کردیا۔ مرکزی بینک کی جانب سے جاری مراسلے کے مطابق بینک دولت پاکستان عید الاضحیٰ کے موقع پر 06 جون تا 09 جون، 2025ء (بروز جمعہ تا پیر) عام تعطیلات کے سبب بند رہے گا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز وفاقی حکومت نے بھی ملک بھر میں عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا باضابطہ نوٹی فکیشن جاری کیا تھا۔ جس کے مطابق ملک بھر میں 6 تا 9 جون تک تعطیلات ہوں گی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Hindi news
latest news
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
Magazine News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
وفاقی حکومت
اسٹیٹ بینک
مرکزی بینک
عیدالاضحی
باضابطہ نوٹی فکیشن
تبصرے
Please keep the discussion respectful.